Elias Khouri

جب معنی کی تلاش بے معنی ہوجائے تب معنی کی تخلیق لازم ہوجاتی ہے

جب وراثت  میں کچھ بھی نہ ملا ہو، نہ گھر نہ وطن نہ بھاشا، نہ نام نہ پہچان  تب ہمیں  زندگی  میں معنی کی تلاش نہیں تخلیق کرنی ہوتی ہے۔  ۱۶ ستمبر کو مشہور عربی ناول نگار اور نقاد الیاس خوری  کا انتقال ہوگیا۔ جس سال ان کی پیدائش ہوئی وہ  سال عربوں کی  تاریخ…

Read More