
Film


جب معنی کی تلاش بے معنی ہوجائے تب معنی کی تخلیق لازم ہوجاتی ہے
جب وراثت میں کچھ بھی نہ ملا ہو، نہ گھر نہ وطن نہ بھاشا، نہ نام نہ پہچان تب ہمیں زندگی میں معنی کی تلاش نہیں تخلیق کرنی ہوتی ہے۔ ۱۶ ستمبر کو مشہور عربی ناول نگار اور نقاد الیاس خوری کا انتقال ہوگیا۔ جس سال ان کی پیدائش ہوئی وہ سال عربوں کی تاریخ…

الأفلام الهندية تحظى بشعبية كبيرة في العالم العربي بل لا بسبب إثارتها الجنسية
سألت مرة في ندوة علمية من باحث قدم ورقته البحثية التي تستكشف الاتجاه المتزايد نحو استهلاك الأفلام الهندية في العالم العربي: لماذا حظيت وتحظى الأفلام الهندية بشهرة واسعة و تلقيا استثنائيا في العالم العربي خاصة في غربه، مع كونها في اللغة الهندية التي لا ينطق بها العرب ولا يستفهمها، و مع كونها تعكس السياق الهندي…

خدایا ! ہمیں ان گناہوں کی توفیق دے
تبریز احمد جس کے پاس علم ہے اسی کے پاس لاٹھی ۔ جس کے پاس لاٹھی ہے اسی کے پاس بھینس۔ یعنی علم طاقت کا ذریعہ ہے، اور طاقت ظلم، قبضہ اور تسخیر کا۔ سائنسی دریافت کے آغاز کے دور میں جب فرانسس بیکن نے کہا نالیج از پاور، تو اس کا مطلب یہی سمجھا…

میرے پیار کرنے سے پہلے
شاعر: روی پرکاش میں چاہوں گا میرے پیار کرنے سے پہلے ندیاں لا محدود ہوجائیں اور پتھروں سے ٹکرانے کا سلسلہ تھم جائے۔ ڈوب جانے کا ڈر ندیاں اپنے ساتھ بہا لے جائیں اور ان کی فکر میں ڈوبا ہوا میرا گاوں یہ محسوس کرے کہ ندیاں کسی دیوتا کے سر سے نہیں بلکہ زمیں…
ایک چہرہ اندھیرے میں
ایک چہرہ اندھیرے میں بارش کی وجہ سے صبح گیلی اور کچ کچ ہو چکی تھی۔ زرد ٹِن فائل جیسی بیمار سی روشنی جیل کےبلند دیواروں کے اوپر سے صحن میں جھانک رہی تھی۔ ہم ان قیدیوں کی کال کوٹھریوں کے باہر انتظار کر رہے تھے جن کو سزائے موت دی گئی تھی۔ ان کی…