
خدایا ! ہمیں ان گناہوں کی توفیق دے
تبریز احمد جس کے پاس علم ہے اسی کے پاس لاٹھی ۔ جس کے پاس لاٹھی ہے اسی کے پاس بھینس۔ یعنی علم طاقت کا ذریعہ ہے، اور طاقت ظلم، قبضہ اور تسخیر کا۔ سائنسی دریافت کے آغاز کے دور میں جب فرانسس بیکن نے کہا نالیج از پاور، تو اس کا مطلب یہی سمجھا…