
میرے پیار کرنے سے پہلے
شاعر: روی پرکاش میں چاہوں گا میرے پیار کرنے سے پہلے ندیاں لا محدود ہوجائیں اور پتھروں سے ٹکرانے کا سلسلہ تھم جائے۔ ڈوب جانے کا ڈر ندیاں اپنے ساتھ بہا لے جائیں اور ان کی فکر میں ڈوبا ہوا میرا گاوں یہ محسوس کرے کہ ندیاں کسی دیوتا کے سر سے نہیں بلکہ زمیں…